نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق

56 / 100 Powered by Rank Math SEO فائل:فوٹو پشاور: تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق ہوگئیں۔ پشاور کی مقامی اداکارہ خوشبو کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا، اداکارہ کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ اداکارہ خوشبو کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی … نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشتو اداکارہ خوشبو جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں